حکمت عملی کا منصوبہ(اسٹریٹیجک پلان)

ہر ایک کے لئے، ایک مضبوط تر بی سی
ہم نے زندگی کو مزید قابل استطاعت بنانے کے لئے اور جن خدمات پرکنبے انحصار کرتے ہیں ان خدمات کو بہتر بنانے کے ليے جو پیشرفت کی ہے،2021 کا بجٹ ان کی اضافی اعانت کرتا ہے۔صوبہ برٹش کولمبیا کے لئے اہم نقطہ نظر، اہداف اور ترجیحی اقدامات،حکومت کا اسٹریٹجک منصوبہ طے کرتا ہے